ایران نے ریاح آئل ٹینکر کے عملے کے 9 بھارتی اہلکاروں کو آزاد کردیا
ایران نے تیل اسمگلنگ کرنے کے جرم میں قبضے میں لیے گئے پانامہ کے آئل ٹینکر کے عملے کے 9 بھارتی ارکان کو بھارت کی اپیل پر رہا کردیا ہے۔