World News in Urdu

ایرانی کشتی پر ڈاکہ زنی کے بعد برطانیہ کے تمام جرائم طشت از بام ہوگئے

تہران میں آیت اللہ خاتمی نے ایرانی تیل بردار جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے اس اقدام سے اس کے ماضی کے تمام سنگین جرائم طشت از بام ہوگئے۔

Читайте на сайте