World News in Urdu

امریکہ کو ایران کے علاقائی ممالک اور اقوام کے لئے نمونہ عمل بننے پرسخت تشویش

امریکی فوج کی ریٹائرڈ فوجی کرنل اور کابل میں سابق امریکی سفارتکار مری این رائٹ کا کہنا ہے کہ ایران خطے کا اہم ملک ہےاور بہت سے علاقائی ممالک اور اقوام ایرانی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں اوریہی وجہ ہے کہ امریکہ کو ایران کے علاقائی ممالک اور اقوام کے لئے نمونہ عمل بننے پرسخت تشویش لاحق ہے۔

Читайте на сайте