World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 27.07.2019

Ur.mehrnews.com 

جاتی امرا کی دیوار گرادی جائے گی

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے 28 کروڑ روپے ادا نہ کئے تو جاتی امرا کی دیوار گرادی جائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف کی بن علوی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو ایران کے علاقائی ممالک اور اقوام کے لئے نمونہ عمل بننے پرسخت تشویش

امریکی فوج کی ریٹائرڈ فوجی کرنل اور کابل میں سابق امریکی سفارتکار مری این رائٹ کا کہنا ہے کہ ایران خطے کا اہم ملک ہےاور بہت سے علاقائی ممالک اور اقوام ایرانی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں اوریہی وجہ ہے کہ امریکہ کو ایران کے علاقائی ممالک اور اقوام کے لئے نمونہ عمل بننے پرسخت تشویش لاحق ہے۔