پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ کا گھرسیل کردیا گیا 27.07.2019 16:18 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں واقع 4 کنال 17 مرلے کا گھرسیل کردیا گیا۔