نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان کے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔