World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 28.07.2019

Ur.mehrnews.com 

زیارت نامی گاؤں قانون کے نفاذ کا منتظر

زیارت نامی گاؤں صوبہ گلستان میں واقع ہے جو کبھی اہم سیاحتی دیہاتوں میں شمار ہوتا تھا لیکن اب وہ سیاحتی دیہاتوں کی فہرست سے خارج ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ کو ایرانی تل بردار جہاز کو ضبط کرنے کا کوئی فائدہ نہیں پہنچےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عمان کے وزير خارجہ سے ملاقات میں ایرانی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کے برطانوی اقدام کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کو ایرانی تیل بردار جہاز کو ضبط کرنے کا کوئی فائدہ نہیں پہنچےگا۔

Ur.mehrnews.com 

عراقچی ویانا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی معاون اعلی وفد کے ہمراہ مشترکہ ایٹمیم عاہدے کے کمیشن اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔