زیارت نامی گاؤں قانون کے نفاذ کا منتظر 28.07.2019 19:25 Ur.mehrnews.com زیارت نامی گاؤں صوبہ گلستان میں واقع ہے جو کبھی اہم سیاحتی دیہاتوں میں شمار ہوتا تھا لیکن اب وہ سیاحتی دیہاتوں کی فہرست سے خارج ہوگیا ہے۔