عمان کے وزير خارجہ کی لاریجانی سے ملاقات 28.07.2019 19:17 Ur.mehrnews.com عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔