چین میں مٹی کے تودے پھسلنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک 28.07.2019 20:29 Ur.mehrnews.com چین کے جنوب مغربی علاقے میں پہاڑوں سے مٹی کے تودے پھسلنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔