مقدونیہ میں 21غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
جنوب مشرقی یورپ کے ملک مقدونیہ میں پولیس نے 21غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔