کراچی میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد ہلاک 29.07.2019 13:23 Ur.mehrnews.com کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچی اور 30 سالہ شخص ہلاک ہو گئے۔