مساجد میں بچوں کی سرگرمیاں 29.07.2019 13:16 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر اراک کی بعض مساجد میں گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو احکام، قرآن ، علمی اور ورزشی شعبوں میں خدمات پیش کی جاتی ہیں۔