یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ
یمنی فورسز نے العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔