رانا ثنااللہ کا اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کا انکشاف
پاکستان میں انسداد منشیات فورس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں رانا ثنااللہ کا اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔