کیلیفورنیا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی 29.07.2019 15:56 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں ۔