برازیل میں قیدیوں کے درمیان فسادات میں 52 افراد ہلاک
شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔