World News in Urdu

ایران اور برطانیہ کے درمیان کشتیوں کا تبادلہ ممکن نہیں

برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور برطانیہ کے درمیان ضبط شدہ کشتیوں کا تبادلہ ناممکن ہے کیونکہ برطانیہ کا اقدام غیر قانونی اور ایران کا اقدام قانونی ہے۔

Читайте на сайте