لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے 3 بھارتی فوجی ہلاک
لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 3 بھارتی فوجی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے ہیں ۔