World News in Urdu

بھارت میں ایوان بالا میں بھی ایک ساتھ تین طلاق دینے پر سزا کا بل منظور

بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے بعد راجیا سبھا (ایوان بالا) سے بھی ایک ساتھ تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔

Читайте на сайте