نصف سے زائد امریکیوں نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا 31.07.2019 12:37 Ur.mehrnews.com امریکہ میں کرائے گئے ایک سروے میں نصف سے زیادہ ووٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے۔