عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں 31.07.2019 20:31 Ur.mehrnews.com عراق کی صدر پارٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔