دبئی کے حکمران کی اہلیہ نے شوہر کےخلاف برطانوی عدالت سے رجوع کرلیا
دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ کچھ عرصہ قبل لندن بھاگ گئی تھی اور اب اس نے اپنے شوہر کےخلاف برطانوی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔