World News in Urdu

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی وزارت خزانہ کی پابندیوں پر رد عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔

Читайте на сайте