World News in Urdu
Август
2019

Новости за 01.08.2019

Ur.mehrnews.com 

اگر مذاکرات کی بات سنجیدہ ہے تو ظریف کے بغیر کون امریکہ سے مذاکرات کرےگا؟

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ ظریف کے خلاف امریکہ کی پابندیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ مذاکرات میں ظریف کی توانائیوں سے خوفزدہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف کے انٹرویوزسے وائٹ ہاؤس میں زلزلہ/ امریکی پابندیاں مہمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی وزير خارجہ پر امریکی پابندیوں کو امریکہ کی شکست و ناکامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف نے اپنے بےباک انٹرویوز کے ذریعہ وائٹ ہاؤس میں زلزلہ پیدا کرکے وائٹ ہاؤس کے ارکان کو لرزہ براندام کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف کا خوف امریکہ پرچھایا ہوا تھا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی وزير خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو مہمل قراردیدتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پر ایرانی وزير خارجہ کا خوف چھایا ہوا تھا کیونکہ ظریف عالمی سطح پر امریکی جرائم کو بے نقاب کررہے تھے۔