اگر مذاکرات کی بات سنجیدہ ہے تو ظریف کے بغیر کون امریکہ سے مذاکرات کرےگا؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ ظریف کے خلاف امریکہ کی پابندیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ مذاکرات میں ظریف کی توانائیوں سے خوفزدہ ہے۔