World News in Urdu

یورپی یونین کا ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندیوں پر اظہار افسوس

یورپی یونین کے ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندیوں پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کا ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ رابطہ اور تعاون جاری رہےگا۔

Читайте на сайте