یمنی فوج کے میزائل حملے میں 40 سعودی فوجی ہلاک 01.08.2019 18:17 Ur.mehrnews.com یمنی فورسزاور قبائل نے عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں کی پریڈ اور اجتماع پر میزائل حملے میں 40 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔