World News in Urdu

ایران کی روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Читайте на сайте