کراچی میں پولیس نے منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی 03.08.2019 08:00 Ur.mehrnews.com کراچی پولیس نے رئیس گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔