World News in Urdu
Август
2019

Новости за 03.08.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران نے پیٹرول برآمد کرنا شروع کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی ستارہ خلیج فارس تیل کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اس سے قبل پیٹرول درآمد کرتا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ ایران نے ہمسایہ ممالک کو پیٹرول کی برآمد کا آغاز کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شیراز کے آسمان ہوٹل میں آگ لگ گئی

شیراز میں رودکی روڈ پر واقع سترہ منزلہ آسمان ہوٹل میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا اس حادثے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی پابندیوں پر رد عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میونسپلٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں تقیرب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کی خاطر امریکی پابندیوں پر مجھے فخر حاصل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سید محمد علی شاہ گردیزی کی شہادت کی پہلی برسی

افغانستان کے نامور مجاہد سید محمد علی شاہ گردیزی کی پہلی برسی منائی گئی ۔ سید محمد علیشاہ کو گذشتہ سال داعش دہشت گردوں نے 35 نمازیوں کے ہمراہ صاحب الزمان (عج) مسجد میں شہید کردیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

لیونل میسی پر3 ماہ کی پابندی عائد

ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔