سرگودھا میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق 06.08.2019 18:53 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر سرگودھا میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔