World News in Urdu
Август
2019

Новости за 06.08.2019

Ur.mehrnews.com 

مشترکہ ایٹمی معاہدے میں تیل اور بینک کے شعبوں میں تعاون ایران کے بنیادی اقتصادی حقوق میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں یادآوری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں تیل اور بینک کے شعبوں میں تعاون ایران کے بنیادی اقتصادی حقوق میں شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کا 2 ہفتوں چوتھا میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر فوجی مشقیں جاری رکھنے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کے سابق ويزر اعلی اور لوک سبھا کے رکن فاروق عبداللہ لاپتہ ہوگئے

بھارتی حکومت نے کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت کئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور لوک سبھا کے رکن فاروق عبداللہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے بھارت کی تباہی کے اسباب فراہم کردیئے

بھارت کی حزب اختلاف جماعت کانگریس آئی کے سربراہ راہول گاندھی نے بھارتی آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے بھارت کی تباہی کے اسباب فراہم کردیئے ہیں ۔