World News in Urdu

کشمیر کی خصوصی حیثيت ختم کرنے پرہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے متعلق بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا تو اپوزیشن ارکان نے سخت مخالفت کی اور مودی سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

Читайте на сайте