پاکستانی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس 06.08.2019 17:29 Ur.mehrnews.com پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھارت کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد لائحہ عمل کی تیاری کے لیے جاری ہے۔