کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ 07.08.2019 10:30 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔