World News in Urdu
Август
2019

Новости за 07.08.2019

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے بھارتی سفیر کو ملک بدر کردیا ہے

پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھارتی سفیر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عالمی عدالت انصاف کا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر تشویش کا اظہار

عالمی عدالت انصاف نے کشمیر کو بھارتی آئین میں حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کے آئینی و قانونی حقوق سلب کرنا غیر قانونی اقدام ہے جس سے وادی میں بنیادی انسانی حقوق کے بحران میں مزید اضافہ ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

صدر روحانی کا صحافیوں کے درمیان حضور

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی یوم خبرنگار کی مناسبت سے صحافیوں کے درمیان حاضر ہوئے اور انھیں اس دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔

Ur.mehrnews.com 

ہم ابھی ٹیکنالوجی کی حدود میں آگے بڑھانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے بعض ممتاز جوانوں اور والیبال ٹیم کے نو جوان کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ابھی ہم ٹیکنالوجی کی حدود میں آگے بڑھنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان لنڈسے لوہن کے عشق میں پھنس گئے

عربی اور مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کی زلفوں کے اسیر بن گئے ہیں۔، امریکی گلوکارہ شہزادے کے پرائیویٹ جیٹ میں کئی جگہوں کا سفر کرچکی ہیں۔