World News in Urdu

پاکستان کی بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل/ سفارتی تعلقات محدود

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج قومی سلامتی کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کرنے اور سفارتی تعلقات محدود کرنے کے 5 اہم فیصلے کئے ہیں ۔

Читайте на сайте