کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ ناقابل قبول
برطانوی رکن پارلیمان لیام بائرنی نے کہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ کسی طور قابل قبول نہیں۔