World News in Urdu
Август
2019

Новости за 08.08.2019

Ur.mehrnews.com 

امریکی اتحاد خطے میں بد امنی اور کشیدگی کا باعث بنےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ تیل بردارکشتیوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے بہانے سے اتحاد تشکیل دینے کی کوشش رہا ہے حالانکہ امریکی اتحاد خطے میں بد امنی اور کشیدگی کا موجب بنے گا۔

Ur.mehrnews.com 

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

پاکستان قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کو گرفتار کرلیا،انہیں کل احتساب عدالت لاہورمیں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائیگا۔

Ur.mehrnews.com 

خلیج فارس میں امریکی عسکری اتحاد کا منصوبہ ناکام اور اس کا مستقبل تاریک

امریکہ کی یونیورسٹی سانفرانسیسکو کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف پالیسیاں شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئی ہیں اور خلیج فارس میں امریکی عسکری اتحاد کی تشکیل کا منصوبہ بھی ناکام ہوجائےگا کیونکہ امریکی عسکری اتحاد کا مستقبل تاریک ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے قبل امریکہ کو اعتماد میں نہیں لیا

امریکہ نے کشمیر کے بارے میں پیدا ہونے والے بحران کے بارے میں اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے قبل مودی سرکار نے امریکہ کو کسی بھی سطح پر اعتماد میں نہیں لیا۔