یمنیوں کا ابہا ایئر پورٹ پر ایک بار پھر ڈرون سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ ابہا کو ایک بار پھرڈرون قاصف 2 کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔