قم کے قدیم بازار میں آگ پر قابو پالیا گيا 13.08.2019 13:07 Ur.mehrnews.com قم کے قدیم بازار میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے ۔ یہ بازار صفویہ اور قاجار دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔