ہمدان کی جامع مسجد 21.08.2019 12:54 Ur.mehrnews.com ہمدان کی جامع مسجد قاجاریہ دور کے قدیمی آثار میں ایک اہم اثر ہے یہ مسجد ہمدان کے سنتی بازار کے وسط اور اکباتان روڈ کے مغربی حصہ ميں واقع ہے ۔