یمنی فورسز نے امریکی ڈرون کو تباہ کردیا 21.08.2019 10:43 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے متعلق امریکی ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔