World News in Urdu

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے 114 ملازمین برطرف

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے محکمہ تعلیم نےگھر بیٹھے تنخواہ لینے والے 114 غیر حاضر اساتذہ اور دیگر نان ٹیچنگ اسٹاف کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔

Читайте на сайте