قم میں عید غدیر کی مناسبت سے بہت سے طلاب معمم ہوئے 21.08.2019 08:39 Ur.mehrnews.com قم میں عید سعید غدیر کے موقع پر بہت سےطلاب مراجع عظام کے ہاتھوں معمم ہوئے ۔