World News in Urdu

امریکہ کا تائیوان کو ایف۔16 طیارے فروخت کرنےکا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے تائیوان کو 8 بلین ڈالرز کی مالیت ایف۔16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Читайте на сайте