تنزانیا کے سفاری پارک میں چیتا سیاحوں کی گاڑی پر چڑھ گیا 12.09.2019 22:38 Ur.mehrnews.com افریقی ملک تنزانیا کے سفاری پارک میں خونخوار چیتا آرام کرنے کےلیے سیاحوں کی گاڑی پر چڑھ گیا۔