قزوین میں بنی اسد کا علامتی کاررواں
مینو دری خواتین ہر سال حضرت امام حسین علیہ السلام کے سوم کی تقریب خاص عقیدت کے ساتھ مناتی ہیں اور اس موقع پر قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہدائے کربلا کی تشییع کا علامتی پروگرام بھی پیش کیا جاتا ہے۔