ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ 12.09.2019 17:52 Ur.mehrnews.com شمالی قبرص میں ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔